GB JOBs PORTAL (EVERY JOBS HERE)

 




Join Pak Army As Constable , Clerk, Driver||پاک آرمی مجاہد ر جمنٹ میں بحیثیت سپاہی بھرتی

Join Pak Army As Constable , Clerk, Driver
Join Pak Army As Constable , Clerk, Driver

پاک آرمی مجاہد ر جمنٹ میں بحیثیت سپاہی بھرتی:

  پاک آرمی کی مجاہد ر جمنٹ میں شامل ہوکر ملک اور قوم کی خدمت کا مقدس فریضہ سرانجام دیں۔

  پاک آرمی کی مجاہدر جمنٹ میں سپاہی کی بھرتی کے لئے مطلوبہ قابلیت کے حامل حضرات مطلوب ہیں ۔

1۔ اهلیت:پاکستان اور آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کے مر دشہری ۔

سپاهی (جنرل ڈیوٹی)

تعلیم :میٹرک یا اس سے زیادہ

عمر:سے 23 سال(میٹرک ایف اے)
30 اگست 2021 ء تک ۔
18 سے 24 سال (بی اے یا اس سے زیادہ 30 اگست 2021 ءتک ۔ شہداء کے لواحقین کے لئے عمر کی بالائی حد میں ایک سال کی رعایت ہے۔
قد: 5فٹ 6 انچ (168 سینٹی میٹر ) پاس سے زیادہ 5 فٹ 4 انچ (163 سینٹی میٹر ) شہداء کے لواحقین اور گلگت بلتستان

3۔کک (یونٹ) 

تعلیم:مڈل یا اس سے زیادہ۔

عمر: 18 سے 26 سال 30 اگست 2021 ءتک ۔

قد: 5فٹ 3 انچ یا اس سے زیادہ

4۔ سینٹری ورکر

ان پڑھ یا زیادہ سے زیادہ پرائمری
 عمر 18 سے 30 سال
30 اگست 2021 ءتک ۔
قد: 5فٹ 3 انچ یا اس سے زیادہ
Join Pak Army As Constable , Clerk, Driver
Join Pak Army As Constable , Clerk, Driver


5-کلرک

تعلیمی قابلیت:

ایف اے یا ایف ایس سی ( میٹرک اور ایف اے ایف ایس میں بی گریڈ (لازمی)

عمر کی حد :

18 سے 23 سال (ایف اے/ایف اے سی)

30 اگست 2021 تک

18 سے 24 سال (بی اے یا اس سے زیادہ) 30 اگست 2021 تک

شہداء کے لواحقین کے لئے عمر کی بالائی حد میں ایک سال کی۔

قد:5 فٹ 3 انچ (160 سینٹی میٹر یا اس سے زیادہ

6- ڈرائیور :

کمپیوٹرائز ڈ ڈرائیونگ لائسنس کے حامل افراداہل ہیں جو کہ 15 جولائی 2019 سے پہلے جاری کیا گیا ہو

تعلیمی قابلیت:

تعلیم:میٹرک یا اس سے زیادہ

عمر کی حد :18 سے 26 سال 30 اگست 2021 تک 5 فٹ 6 انچ (168 سینٹی میٹر یا اس سے زیادہ 5 فٹ 4 انچ (163 سینٹی میٹر ) شہداء کے لواحقین اور

گلگت بلتستان

7- ضروری کاغذات

  1. اصل اسناد بمعہ ایک عدد تصدیق شدہ فوٹو کاپی۔
  2.  اپنا کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ اور تصدیق شدہ فوٹو کاپی۔ 
  3. والد کے کمپیوٹرائز ڈ قومی شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ فوٹو کاپی
  4. ڈومیسائل اور باشندہ ریاست سرٹیفکیٹ ( آزاد کشمیر والوں کے لئے ) کی تصدیق شدہ فوٹو کا پیاں ۔
  5. چار عدد پاسپورٹ سائز تصاویر۔
تمام کاغذات تعلیمی اسناد اور دستاویزات کی فوٹو کا پیاں ۔ اعلی سرکاری نوٹ:۔ شہداء کے بچے یا بھائی کی صورت میں شہداء کے کاغذات اور چار عدد پاسپورٹ سائز تصاویر آفیسر سے تصدیق شدہ ہونی چاہئے ۔

ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی متعلقہ بورڈ سے تصدیق شد و فوٹو کا پیاں ساتھے لے کر آئیں۔

ریٹائرڈ فوجی حضرات کے بچے اپنے والد کی ڈسچارج بک کی فوٹوکاپی سولجر بورڈ سے تصدیق کروا کر لائیں اور حاضر سروس ( پاک آرمی مجاہد ر جمنٹ ) حضرات کے بچے اپنے والد کی متعلقہ یونٹ سے اتھارٹی لیٹر ساتھ لے کر آئیں۔

6۔ بھرتی پروگرام سپاهی (جنرل ڈیوٹی)

  •  چلاس 5 جولائی 2021 ( تھک داس گیریژن )
  • نوشہرہ 5 سے 7 جولائی 2021( آرمی سپلائی سنٹر )
  • گلگت 7سے 8 جولائی 2021( آرمی سلیکشن سنٹر لالک جان سٹیڈیم )
  • مظفر آباد 5سے 7 جولائی 2021 ( نیلم سٹیڈیم)
  • 12 سے 14 جولائی 2021 ( مجاہدر جمنٹ سنٹر )
5 سے 7 جولائی 2021(ایوب سٹیڈیم)
راولپنڈی 12 سے 14 جولائی 2021 ( پاسبان گراؤ نڈ )
Join Pak Army As Constable , Clerk, Driver
Join Pak Army As Constable , Clerk, Driver


تمام سرکاری وغیر سرکاری نوکریوں،سکالرشپ،انٹرنشپ اور داخلے کی فوراً اپڈیٹ حاصل کرنے کے لیے ہماری واٹس ایپ گروپ جوائن کریں۔

Join Our Whatapp Group

Post a Comment

0 Comments